ایکنا نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ترک نوجوان قاری «محمد یحیی ییلدیز خان»، آیات ۵۱ تا ۵۳ سوره مریم «وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ مُوسَى إِنَّهُ كَانَ مُخْلَصًا وَكَانَ رَسُولًا نَبِيًّا، وَنَادَيْنَاهُ مِنْ جَانِبِ الطُّورِ الْأَيْمَنِ وَقَرَّبْنَاهُ نَجِيًّا، وَوَهَبْنَا لَهُ مِنْ رَحْمَتِنَا أَخَاهُ هَارُونَ نَبِيًّا» کی تلاوت قاری احمد احمد نعینع کے انداز میں کرتے ہیں۔
نوجوان قاری کے اس انداز پر مصری قاری استاد نعینع اس کی بھرپور حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔/
ویڈیو ملاحظہ کیجیے:
4073268